وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور جنوبی کوریا کے اُن کے ہم منصب نے دلّی میں بھارت۔کوریا دوطرفہ دوستی پارک کا افتتاح کیا
وزیر اعظم مودی بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچے، کہا: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان گہری ثقافت، لسانیات اور عوام سے عوام کے رشتے مشترک ہیں