حیدرآباد 29 پرایل(پی ایم آئی) شیعہ مسلم پولیٹیکل فورم تلنگانہ اسٹیٹ نےشیعہ مسلما نوں میں سیاسی شعو ر بیداری کے مہم تیز کردی ہے۔اپنے ا آپ کو تشہیر سے دور رکھنے والی اس تنظیم نے تین د ن تک حلقے لوک سبھا سکندر آباد کے شیعہ مسلم ووٹرس سے ربط پیدا کر تے ہوئے انکو ووٹ کی اہمیت اور افا دیت سے واقف کر وایا۔ملک کے بدلتے ہوئے حالات کےپیش نظرانہیں بتا یا کےاپنے مسا ئل کی یکسو ئی اوراپنی شناخت کے لئے ووٹ کی طا قت بڑھا نا’ نا گزیر ہے۔چو نکہ اس قو م میں بے لوث قیادت کا فقدان ہے۔ہر کو ئی قو م کے نام پر سیا سی روٹیاں سیک رہاہے۔اس لئے تعلیم یا فتہ نو جوا نوں نے یہ قدم اٹھایا ہے۔حلقہ لوک سبھا حیدرآباد میں متذکرہ مہم کا 3مئی سے آغاز ہوگا۔کنوینر فورم محمد عباس نے بتایا کے40 نو جوان اس تحریک سے جڑ ے ہیں۔(پریس میڈیا آف انڈیا)
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج