حیدرآباد یکم ڈسمبر(پی ایم آئی)حیدرآباد سنٹرل پیس اینڈ ویلفیر کمیٹی کےآل زونس کے جنرل سکریٹری جناب سری کشن شرما نےدو نوں شہروں حیدرآباد اور سکندرآبا د میں اسمبلی انتحابات کے آزادانہ و منصفانہ انعقاد پر محکمہ پو لیں کی کر کردگی کو مثالی قرار دیتے ہوئے تمام ملا ز مین کا جن میں کمشنر پو لیںسر ی سندیپ شنڈالیہ اور ان کی ٹیم کا شکر یہ ادا کیا ہے۔جن میں ادیشنل کمشنر پو لیں’جوائنٹ کمشنر پو لیں’ڈپٹی کمشنرز ’و ایڈیشنل ڈی سی پیزآل زونس’اے سی پیز آل ڈیویزنس’تمام ایس ایچ اوز’ایس آئیز’اے ایس آئیز’ہیڈ کا نسٹیبلز’کا نسٹیبلز’اور ہوم گارڈس
کے علا وہ سنٹرل فورسس کا بھی شکریہ ادا کیا ہے سری کشن شر ما جو شہر میں امن و امان کے لئے خد مت انجام دینے کے سبب امن شر ما کے نام سے جا نے جا تے ہیںکہا کےانتخا بت اور وو ٹنگ کے پر امن و شفاف بنا نے کے لئے شب و زو ز محنت کی ہے۔رائے دہی کے دن ہندو مسلم بھا ئی چارہ کے منا ظر بھی دیکھنے میں آئے۔عوام نے بلا جھچک و بے حوف و خطر اپنے ووٹ کا استعما ل کیا۔سٹی پو لیس نے وسیع پیما نے پر بندوبست کیا تھا
امن شر ما نےانتظام قا بل ستائش ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج