حیدرآباد 22 نومبر (پی ایم آئی) : حیدرؤباد مشہور و مرروف تعلمی مرکز نظام کالج میں زیر تعلیم طلبا نےانھیں در پیش مسئل و مشکلات کی یکسوئی کی مانگ کرتے ہوئےکاسڑک پر دھر نا دیا۔طالبات نے حکومت اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور کہاکہ ہاسٹل میں ان کو مناسب غذااور پانی کی سہولت نہیں مل رہی ہے جس کی وجہ سے ان کو مشکل صورتحال کاسامنا ہے۔طالبات کے اچانک احتجاج کے نتیجہ میں کچھ دیر کے لئے کشیدگی پھیل گئی۔ان طلبہ نے ان کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے ذریعہ ان سے انصاف کرنے کامطالبہ کیا۔
طالبات نے حکومت اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور کہاکہ ہاسٹل میں ان کو مناسب غذااور پانی کی سہولت نہیں مل رہی ہے جس کی وجہ سے ان کو مشکل صورتحال کاسامنا ہے۔
ان طلبہ کے اچانک احتجاج کے نتیجہ میں کچھ دیر کے لئے کشیدگی پھیل گئی۔ان طلبہ نے ان کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے ذریعہ ان سے انصاف کرنے کامطالبہ کیا۔
ان طلبہ نے کہاکہ ان کے مسائل بالخصوص پانی کے مسئلہ کی یکسوئی کی خواہش کرتے ہوئے وہ پرنسپل سے بھی رجوع ہوئے تاہم اس مسئلہ کا حل نہیں نکالاگیا اور کوئی ردعمل بھی ظاہر نہیں کیاگیا جس کے نتیجہ میں وہ احتجاجی دھرنے کیلئے مجبور ہوگئے ہیں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج