حیدرآباد21 نومبر (پی یم آئی)’ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صرف چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ ہی 24 گھنٹے بجلی فراہم کرسکتے ہیں، بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے سوال کیا کے کہ اگر کرنٹ دینا اتنا آسان تھا تو کانگریس ان ریاستوں میں کیوں نہیں دیتی جہاں وہ بر رسر اقتدار ہے۔
کے ٹی آر نے مختلف مقا مات پر اپنے روڈ شو کے دوران بڑے اجتماعات سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر واحد لیڈر ہیں جو کسان دوست اسکیم جیسے ’’ریتھو بندھو‘‘ لے کر ہیں۔‘‘ RythuBandhu اسکیم کو جاری رکھنے کے لیے KCR کو دوبارہ منتخب ہونا ہوگا۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج