حیدر آباد ۳۰ مارچ (پی ایم آئی)جواہرات کی دُنیا کے بے تاج بادشاہ* ڈاکٹر ایم ایم رضا کی امریکہ میں آئندہ ما آمد کی اطلاع کے ساتھ ہی امریکہ میں مقیم ہندوستانیوں میںمسرت کی لہر دوڑ گئی۔گلدستہ ہند کے سبھی طبقات کے انکے منتظر ہیں۔شکا گو سے پی ایم آئی کے نا مہ نگار نےاس بات کی اطلاع دی۔انہوں نے بتا یا کے!جواہرات(Gems) کے فیوض و برکات سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچانے والے ماہر جواہرات *ڈاکٹر ایم ایم رضا امریکہ* کے لئے /5 اپریل کو روانہ ہونگے اور 17اپریل تا 7مئی تک جواہرات کی دُنیا کے بے تاج بادشاہ* ڈاکٹر ایم ایم رضا ۲۰ دن امریکہ میں قیام کریںگے ۔ان دنوں وہ ٹیکساس ڈلاس’ آسٹن’ ہیوسٹن’ کوارڈو’ ڈینور’ کیلیفورنیا’اور شکا گو میں (Taxas ‘Dallas Austin’ Houston ‘ Coarado ‘Denver California ‘Chicogo )قیام ٖ کرینگے۔خواہشمند اپنے مسائل کا حل اور مشکلات کا ازالہ کرنے کے لئے فون نمبر 9951176653 پر رابطہ قائم کریںآپ راسک جیمز اینڈ جیولرس کی ویب سایٹ*www.rasikhgems.com* پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں-
یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کے پیغمبر اسلام اور ائمہ معصو مین ؑکے انگشتریان سے متعلق کی ارشادات ہیں ۔انگوٹھی مرد اور عورت کے لئے سنتّ موکدہہے۔انگوٹھی کو دائیں ہاتھ میںکی انگلی میں پہنے۔بعض احادیث کے مطابق بائیں ہاتھ میں بھی استعمال لی جا سکتی ہے۔بشرطیکہ کے اس پر کوئی مقدس نقش ’اسم ’یا متبرک نگینہ نہ ہو۔
باب مدینتہُ العلم حضرت علی علیہ السلام کاارشاد ہے کہ ہر انسان کے اندر ایک عالمِ اکبر چھپا ہوا ہے اور یہ دنیا عالمِ اصغر ہے ۔۔اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ اللہ تعالٰی نے انسان کو ایسی طاقتیں عطا کی ہیں جو رُوحَانی مادی دنیا کو متاثر کرتی ہیں۔رُوحَانی وجسمانی مُعالج ریاضت کے بعد اُن بَاطنی قُوتوں کو اسعتمال کرکے خلق خدا کی خدمت کرتے ہیں۔
ڈاکٹر ایم ایم رضا دنیائے خدمت خلق میں اپنی عالمانہ خدمات کے ذریعہ اپنی صلا حیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں ۔انکی وہ تکبر سے دور ہیں اور انکساری میں شائد ہی اپنا ثانی رکھتے ہوں۔
واضح رہے کے تخلیق کائنات میں میںانسان کوافضلیت کی بر تر ی حاصل ہے اوردوسری مادّی اشیا ’اس کے ما تحت ضروریات لے ئلے پیدا کی گئی ہیں۔حضرت علیؑ نےپندرہ جواہر و معدنی اشیا پر گفتگو کی ہے۔ان ہی مادی اشیا میں پتھرّانسان کی ضروریات زندگی میں مرکزی حثیت رکھتا ہے۔ سنگ جواہرات کی اہمیت سے متعلق (STONE POWER)مانا جا تا ہے کےہر نگینہ و قمیتی جواہر میں کچھ نہ کچھ علخٰدہ خصوصیت نظر ؤتی ہے۔جو راز کااہم باب رہتا ہے۔لا کھوں انسانوں میں ہر ایک جدا نظر آتا ہے اور فطرت بھی الگ ہو تی ہے۔یہی طریقہ جواہرات میں بھی ہے۔انسان اور پتھّر ساتھ ساتھ ہیں۔
,اکٹر رضا کو انکی خدمات کے سبب مختلف تنظیموں اور ادارہ جات کی جا نب سےخصو صی ایوارڈس انو زا گیا ہے۔اس کے علاوہ سیا سی ’ ’ثقافتی’
ادبی و مذہبی شخصیتوں نے انکی ستائش کے ہے۔جو لوگ انکی خدمات حاصل کئے ہیں وہ اپنی زندگی میں بدلاؤ اورخوشحالی کےگن گا تے ہیں(ٖپریس میڈیا آف انڈیا)
مقدس عا شور خانہ نعل مبارک کی 300 ایکڑ اراضی کے تحفظ کی ستائش ۔دیگر 400 ایکڑ اراضی اور بیگم پیٹ میں واقع جائیداد پر خا موشی معنی خیز
حیدرآباد: رامنتا پور میں نقلی ڈاکٹروں کا ٹولہ سر گرم ’ تلنگانہ میڈیکل کونسل کی کار وائی
وقف تر ممی بل 2024 دستور ہند کے آرٹیکل 26 کی خلاف ورزی ہے۔
آبادی میں کمی تشویشناک:آر ایس ایس سر برہ مو ہن بھگوت
حیدرآباد: ما دھا پور کی ایک ہو ٹل کے کمرے میں منشیات پارٹی کا پردہ فاش’