جگتیال(۔ٖپی ایم آئی) پولیس جگتیال نےقفل شکنی کے ذریعہ قمیتی زیوارات کا سر قہ کرنے والی ٹولی گرفتار کرلیاچند برسوں سے سر گرم سارقوں کی تحویل سےایک کیلو 60 گرام سونا جسکی مالیت55لاکھ بتائ گیئ۔طلائی زیوارات اور ایک کیلو300گرام چاندی جسکی مالیت ایک لاکھ بتائی گئی ہے۔ضلع ایس پی سندھو شر مانے پریس کانفریس سے مخا طب کرتے ہوئے کہا کے گزشتہ چند برسوں سے سرقہ کے واردات کرنے والی ٹولی گزشتہ رات کورٹلہ میں پولس چنکگ کے دوران صبح کے اوقات میں ایک شخص پکڈاگیا یس پی نے کہا کے جگتیال ضلع میں چند سالوں سے مختلف مقامات پر ۔ابرھیم پٹنم ۔کورٹلہ۔ویلم پلی۔میڈپلی۔رائکل دھرم پوری۔سارنگا پور۔منڈلس میں رات کے اوقات میں مقفل کیئے ہوئے مکانوں کی دن میں نشاندہی کرکے راتوں میں تالے توڑھ کر سرقہ کیا کرتے تھے۔انکے خلاف ایک مقدمہ درج کر لیا ہے
