حیدرآباد۔/29 ڈسمبر، ( پی ایم آئی) سائبر آباد پولیس نے ایک بدنام زمانہ عادی سارق کو گرفتار کرلیا ۔ اسکے قبضہ سے 15 تولہ طلائی زیورات اور ایک موٹر سیکل ضبط کرلیا ۔ کمشنر پولیس سائبرآباد مسٹر وی سی سجنار نے بتایا کہ 27 سالہ محمد خواجہ معین الدین ساکن کشن باغ بہادر پورہ کو گرفتار کرلیا گیا جو سابق میں 17مقدمات میں ملوث ہے۔ سال 2010 سے اس نے اپنی مجرمانہ سرگرمیوں کا آغازکیا جوایک چکن شاپ میں کام کرتا ہے۔ کمشنر پولیس نے بتایا کہ اس کی مجرمانہ سرگرمیوں اور مجرمانہ ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے اس کیخلاف پی ڈی ایکٹ کو نافذ کیا جائیگا۔
تلنگانہ میں کانگریس کو اقتدارپر واپس لانے میں مسلمانوں کا اہم رول: وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی
تلنگانہ اسپائس کچن رسٹورنٹ جوبلی ہلز میں زور دار دھماکہ
حائیڈرا نے دوبارہ انہدامی کارروائیوں کا کردیا آغاز
وزیر اعظم نریندر مودی نے فوج کے جوانوں کے منائی دیوا لی۔
مجلس مہاراشٹرا اسمبلی کے انتخابی میدان میں، 16 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔