بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان گہرے تاریخی اور بھائی چارے پر مبنی تعلقات کیلئےباہمی دفاعی تعاون ایک اہم ستون: فضائیہ کے سربراہ
لداخ میں اگلے سال پندرہ اگست تک چوالیس ہزار سے زیادہ گھروں کو پائپ کے ذریعےپانی فراہم کرنا اوّلین ترجیح آر کے ماتھر
بیرونی ممالک میں مقیم ایرانیوں نے جوش و خروش کے ساتھ صدارتی انتخابات میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا’ ’ حیدرآباد میں بھی رائے دہی’