Skip to content
  • ENGLISH
  • URDU
  • سرورق
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • سیاست
  • قومی
  • مقامی خبریں
  • مضامین
  • کرائم
اہم خبریں
نجمن سقائے سکینہؐ کی مرکزی انجمن میں دوبارہ شمولیت کی درخواست منظور حیدرآباد (18 اپریل): شہر حیدرآباد کی قدیم ماتمی تنظیم انجمن سقائے سکینہؐ کی بحالی کے بعد اس کی مرکزی انجمن ماتمی گروہان میں دوبارہ شمولیت کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں انجمن کے بانی و صدر سید اصغر علی خاں اور جنرل سکریٹری محمد یوسف نے مرکزی انجمن ماتمی گروہان کے صدر سید نجف علی شوکت سے ملاقات کی اور تنظیم کی دوبارہ شمولیت کے لیے باقاعدہ درخواست پیش کی۔ مرکزی انجمن کے صدر سید نجف علی شوکت نے درخواست کو قبول کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ اس معاملے کو محرم الحرام سے قبل منعقد ہونے والے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، جہاں اس کی باضابطہ منظوری دی جائے گی۔ واضح رہے کہ انجمن سقائے سکینہؐ کا قیام 1978 میں عمل میں آیا تھا اور یہ ماضی میں شہر کی نمایاں اور فعال ماتمی انجمنوں میں شمار ہوتی رہی ہے۔ انجمن سے وابستہ معروف شخصیات میں سید علمدار نجفی نوحہ خوانی کے حوالے سے پہچانے جاتے تھے، جبکہ آغا محمد شیرازی نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دیتے ہوئے مرثیہ و نوحہ خوانی میں بھی حصہ لیتے تھے۔ ہر سال 5 ربیع الاول کو انجمن کی روایتی وداعی مجلس منعقد کی جاتی تھی۔ ماتمی حلقوں کی جانب سے انجمن کی دوبارہ تنظیمی فعالیت اور مرکزی انجمن میں شمولیت کو ایک مثبت اور خوش آئند پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تلنگانہ میں جن سینا پارٹی کی رکنیت سازی مہم تیز، تنظیمی ڈھانچہ مضبوط بنانے پار ٹی قا ئدین سر گرم بھا ئی نے کیا بھا ئی کا قتل جمعہ کے روز ایران میں کم از کم 640 حملے کیے گئے: انسانی حقوق کی تنظیم کا دعویٰ ایرانیوں کی نمازِ عید کی ادائی، پاسداران انقلاب کے ترجمان کے جنازے میں شرکت

اہم خبریں

سعید آباد کے مختلف علاقوں کی مکمل ناکہ بندی

10 اپریل , 202010 April, 2020 0 تبصرے

لاک ڈاؤن کے دوران غیر ضروری گھومنے اور موٹر سیکل سواری پر قانونی کارروائی

8 اپریل , 20208 April, 2020 0 تبصرے

ڈی جی پی تلنگانہ مہندر ریڈی ملک کے 25 سرکردہ آئی پی ایس افسران میں شامل

8 اپریل , 20208 April, 2020 0 تبصرے

ملک میں کورونا کے مجموعی معاملات 4421ہوئے، 117لوگوں کی موت، 326صحت مند

7 اپریل , 20207 April, 2020 0 تبصرے

کورونا سے متاثر برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزید خراب، آئی سی یو منتقل

7 اپریل , 20207 April, 2020 0 تبصرے

CoID-19 :حکومت تلنگانہ نجی لیب کو ٹیسٹ کروانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔ کانگریس

7 اپریل , 20207 April, 2020 0 تبصرے

مرکز نے کووڈ-اُنیس سے نمٹنے کیلئے قومی صحت مشن فنڈ میں اضافی تین ہزار کروڑ روپئے جاری کئے

7 اپریل , 20207 April, 2020 0 تبصرے

لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر ڈرون کیمروں سے نظر رکھی جائیگی

7 اپریل , 20207 April, 2020 0 تبصرے

کورونا کے خلاف لڑائی‘ تلنگانہ عوام نے موم بتی جلاکر تاریکی میں روشنی پھیلائی

6 اپریل , 20206 April, 2020 0 تبصرے

اب ہند میں ہر شخص پریشاں سا کیوں ہے

5 اپریل , 20205 April, 2020 0 تبصرے
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 130
  • 131
  • 132
  • 133
  • 134
  • 135
  • 136
  • …
  • 178
  • 179
  • 180
  • ←

Copyright © 2018, Press Media of India all rights reserved.

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں