حیدرآباد۱۵ جنوری( پی ایم آئی): شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں آج رات زبردست بارش کے سبب کئی علاقوں میںپانی جمع ہونے سے عوام کو شدید مشکلات سے دث چار ہونا پڑا۔ اور درجہ حرارت انتہائی کم ہو گیا پہلے ہی سردی کی شدید لہر جاری ہے ہے ایسے میں بارش کی وجہ سے موسم اور بھی سرد ہو گیا جسکی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔شہر کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ دھواں داربارش بارش کی وجہ سے آمد و رفت بھی متاثر ہوئی جبکہ بعض علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی اور بعض مقامات پر بوندا باندی کی حبر ہے ۔محکمہ موسمیات نے پہلے ہی ہفتہ ا ر اتوار کو حیدرآباد سمیت تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی کی تھی۔ محکمہ کے مطابق حیدرآباد میں امکان ہے کہ آیندہ چند دنوں تک اوسط بارش ہو گی،مطلع عام طور پر ابر آلود رہے گا ہوائیں بھی چلیں گی۔
اداکار اللو ارجن سے 4 گھنٹے تک پولیس کی پوچھ گچھے، سوالات کی بو چھار
آج بھارت رتن اٹل واجپئی کا 100 ویں یوم پیدائش: وزیر اعظم مودی قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ای ڈی کے گھیرے میں
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکے ای ڈی کے گھیرے میں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور