نئی دہلی پی ایم آئی 26 مارچ بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے
Suh Wook آج دلّی چھاﺅنی میں بھارت اور کوریا کے درمیان باہمی دوستی پارک کا افتتاح کیا۔ یہ باہمی
دوستی پارک 1950 سے 1953 تک کوریائی جنگ کے دوران امن قائم کرنے والے بھارتی فوجیوں کی خدمات کو یاد کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے وزیر دفاع Suh Wook نے قومی راجدھانی میں قومی جنگی یادگار پر شہیدوں کو گلہائے عقیدت نذر کیے اور خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ جنوبی کوریا کے وزیر دفاع تین دن کے دورے کے سلسلے میں بھارت آئے ہوئے ہیں۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج