شیئر کریں 93 سالہ خاتون نے کورونا کو دی شکست، لیکن اہل خانہ نے گھر لانے سے کیا انکار admin1 24 جون , 202024 June, 2020 0 تبصرے اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ضعیفہ پوری طرح ٹھیک ہو چکی ہیں لیکن انھیں گھر میں 14 دن کے لیے کوارنٹائن رہنا پڑے گا۔ جب ضعیفہ کے اہل خانہ سے انھیں گھر لے جانے کے لیے کہا گیا تو انھوں نے انکار کر دیا۔