ئی دہلی ۔ /7 فبروری – دہلی میں اسمبلی انتخابات سے ایک دن قبل شاہین باغ کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہنے ہوئے افراد نے کپڑوں کی دوکان پر دو مرتبہ فائرنگ کی اور ہوا میں دو راؤنڈ فائرنگ کی ۔ پولیس نے کہا کہ حملہ آور نے پرانی مخاصمت کی وجہ سے فائرنگ کی ہے ۔ شمال مشرقی دہلی کے ظفرآباد علاقہ میں موٹر سائیکل سوار فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ۔ اس علاقہ میں /8 فبروری کو انتخابات کے باعث سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے ۔ اس کے باوجود یہ دونوں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ تاہم دوکان کے مالک نے دعویٰ کیا کہ حملہ آوروں نے ان سے کوئی رقم نہیں چھینی اور نہ ہی ان کی کوئی پرانی دشمنی تھی ۔ فائرنگ میں کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوا
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج