<!حیدرآباد۲ فبروری(پی ایم آئی)سفیر امن جناب غلام صادق الدین جنرل سکریٹری سنٹرل پیس اینڈ ویلفیر کمیٹی حیدر آباد نےکہا ہے کے سماجی برائیوں کے خاتمہ کے لئے شہریوں کو آگے آنا چا ہیے۔تاکے بگڑتے ہوئے معا شرہ کو راہ راست پر لا نے میں مدد ملے۔انہوں نے پیس کمیٹی کے ارکان کی خدمات کو سرا تے ہوئے کہا کےانھیں خوشی ہے کے سب کے سب فرقہ پرستی کے خاتمہ کے لئے جٹے ہوئے ہیں۔اس طرح ملک و قوم ترقی کے جذبے سے سر شار ہیں۔انہوں نے پیس کمیٹی کی جانب سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ لئے کی گئی کا وشوں کے دلائل کےپیش کئےیہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کے ۔جناب غلام صادق الدین کی قیادت میں پیس کمیٹی گدشتہ ۳۵ برسوں سےشہر میں قیام امن اور بھائی چارہ کے فروع کے لئے سر گرم عمل ہے۔سفیر امن جناب صادق الدین آج سہ پہرگیا تری بھون میں پیس کمیٹی کے آرگنا ئزسنگ سکریٹری جناب ـ غا زی الدین کے اعزاز میں منعقدہ پر اثر تقریب سے خطا ب کر رہے تھے۔انہوں نے غا زی الدین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کے وہ سپاہ امن کے سر گرم سپا ہی ہیں۔اس موقع پر پیس کمیٹی کے عہداران مسرز سری کشن شر ما’ششی کانت’نا رائین ریڈی’لالہ جی’حکیم الدین’عا رف حسینی’اسمعیل الرب انصاری ڈاکٹر مظہر الدین ’اور دوسروں نےبھی جناب غا زی الدین کی خدمات کے ستائش کی پیس کمیٹی کے ارکان کی جانب سے جناب غا زی الدین کی بکثرت شال پوشی و گلپوشی کی گئی۔ جناب غا زی الدین نے سا تھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوئے کہا کے وہ اہنی خدمات کو جاری و ساری رکھینگے
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج