بھارت نے پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین روس، امریکہ، چین، برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کے سلسلے میں اطلاع دی۔دفعہ 370 کے سلسلے میں سلامتی کونسل کو اطلاعدفعہ 370 کے سلسلے میں سلامتی کونسل کو اطلاعسرکاری ذرائع نےبتایا کہ وزارت خارجہ کے افسران نے ان پانچ بڑی طاقتوں کے علاوہ کئی ممالک کے سفارت کاروں کو بھی جموں وکشمیر سے متعلق فیصلے کے بارے میں اطلاعات فراہم کیں۔ذرائع کے مطابق مختلف ممالک نے اس معاملے میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔ اس کے بعد وزارت خارجہ کے سینیئر افسران نے پانچ ممالک سمیت ان ممالک کے سفارت کاروں کو بلاکر انہیں پوری جانکاری
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج