سرکار نے کہا ہے کہ 25 مارچ کو لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعدسے ریل گاڑیوں اور بسوں کے ذریعے 75 لاکھ مائیگرینٹ کارکن اور مزدور اپنے گھر واپسجا چکے ہیں۔ ان میں سے 35 لاکھ کارکن شرمک ریل گاڑیوں کے ذریعے جبکہ 40 لاکھ مائیگرینٹمزدور بسوں کے ذریعے اپنے گھر گئے ہیں


















