ئی دہلی ۔ /5 ڈسمبر ۔ شہری ترمیمی بل پیر /9 ڈسمبر کو لوک سبھا میں پیش کی جائے گی ۔ اس بل کے ذریعہ پاکستان ، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مذہبی تعصب کا شکار غیرمسلم افر اد کو ہندوستانی کی شہریت دی جائے گی ۔ اس بل کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید مخالفت کی جارہی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مذہبی بنیادوں پر امتیاز برتا جارہا ہے
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج