ا نئی دہلی۔ملک تمام اقلیتوں نے پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔خاص طور پر مسلم اقلیت نےلوک سبھا چناؤ میں بڑھ چرھ کر حصہ ّ لیا ہے۔مسلم راشٹرا منچ کے روح رواںشری اند ریش کمار نےیہ بات کہی۔یہاں یہ بات قابل دکر ہے کے ایم آر ایم نےمسلمانوں کو بی جے پی کے قریب لا نے میں نمایاں رول ادا کیا ہے۔بی جے پی کی لوک سبھا الیکشن میں بھاری اکثریت سے جیت کے بعد راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ(آ رایس ایس)لیڈر اندریش کمار نے اس حقیقت کو جیت سے جوڑا ہے کہ ملک کے مسلمان نے پارٹی پر اپنا اعتماد کرنا شروع کردیا ہے۔آر ایس ایس سے ملحقہ مسلم راشٹرایہ منچ کےسر پر ست اندریش نے کہاکہ مسلم سماج کے ”بے شمار“ مذہبی رہنماء علماؤں نے 2019کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کی جیت پرجشن منایا ہے۔انہوں نے کہاکہ ”مذکورہ مسلم راشٹرایہ منچ نے پورے ملک میں مودی حکومت کے کارناموں کی جانکاری کمیونٹی تک باہم پہنچائی ہے اور اس کا مثبت اثر دیکھنے کو بھی مل رہا ہے“
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج