پٹنہ۔٨ اپریل ۔ آج مسلم راشٹریہ منچ كے قومی تنظیمی كنوینر جناب گریش جوال موجودہ پارلیامانی انتخاب كے سلسلہ میں وٹروں كے بیچ بیداری كے لۓ وہر پولنگ بوتھ كو ویچارك راشٹر ہت درگ كے وسعت اور صد فیصد ووٹ كی اپیل كے لۓ چھہ روزہ دورہ پر دہلی سے پٹنہ آ مد ہوٸ۔منچ كا ماننا ہے كہانے ملك كے سرحدوں كی حفاظت۔معاشرہ كی صفاٸ۔سماج میں بد عنوانی كو دور كرنا۔ ہر شہری كو اچھی صحت اور ملازمت مہیا كرانا و ان مجرموں كو جن پر الزام ثبت ہو چكے ہیں ان كے ووٹ كو اس جمہوری تہوار ے دور ركھے جاءیں۔یہ تمام كام صرف مو دی سركار بھتر طریقہ سے دے رہی ہے۔اور آ گے بھی اسی سركار سے ممكن ہوگا۔گریش جوال نے كٸ مختلف مقامات پر مسلمانوں سے گفت شنید اور رابط كے بعد یہ نتیجہ نكالا ہے كہ مسلمانوں كو مودی سركار پر پورا بھروسہ ہے اور مودی سركار نے اپنے كاموں سے مسلمانو كا دل جیتا ہے۔ اس لۓ مسلم سماج اس سركار كو دوبارہ لانے میں بالكل نہیں ہچكچاءینگے۔جناب جواءل نے اپنی بات كو آ گے ركھتے ہوۓ كہا كہ ہندوستان كی اگر ایك كڑی كمزور ہوتی ہے تو پورا ملك كمزور ہو جاءیگا۔ اس لۓ ہر كڑی كو مضبوط كرناضروری ہے۔ان سبھی باتوں كو عوام میں ركھنے كے لۓ گریش جوایل۔بھار مسلم راشٹریہ منچ كے پربھاری التمش بھاری و محمد افضال کنوینر نے كٸ صحافیوں كے ساتھ میٹنگ كی كہ وہ سركار كے تما م كاموں كو بھتر طریقہ سے عوام اور خاص كر مسلمانوںكےبیچ ركھیں جسكا مثبت نتیجہ نكل سكے اور عوام مودی سركار كو ہی دوبارہ حكومت بنانے كے منتخب كرے۔
اتر پردیش کی 11 ایم ایل سی نشستوں پر بی جے پی اور سماج وادی پارٹی میں سخت مقابلہ
پی ایم آئی نیوز 22 ‘PMI NEWS_Oct 14 تلنگانہ
ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے والی غذائیں
وقف املاک سے مبینہ غیر قانونی قبضے ہٹانے کے لیے HYDRAA کی طرز پر علحدہ محکمہ قائم کرنے شیعہ مسلم فاؤنڈیشن کا مطالبہ
ٹینک بنڈ پر آدھی رات سالگرہ منانے پر پابندی، سی پی سجنار آئی پی ایس


















