حیدرآباد29/مارچ(پی ایم آئی)شیعہ برادری کی وضعدار شخصیت شاعر اصغر ؑ بے شیر ؑ سیدّ محمد مجتبیٰ انور جعفری ابنِ سید شبیرّ علی جعفری کا 28 مارچ کوانتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ مولانا ہادی علی مہدی کی اقتدا میں الاوہ سرطوق مبارک داالشفا ’ میں ادا کی گئ تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومن میں عمل میں آئی مرحوم گروہ اصغر بے شیر کے با نیان میں سے تھےاور مسرز سید حسین علی سجاد ایلیا ٹرویل اور سید نجف علی شوکت صدر مرکزی انجمن مامی گروہان تلنگانہ اسٹیٹ (گروہ شیدائے شبیرؑ) کے بڑے بھائی تھے۔جلوس جنازہ میں علما’ اکرام ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آغا’مولانا سید حیدر زیدی‘مولانا سید ضیا عباس نقوی’مولانا دلدار حسین عا بدی’ یم یل سی سید ریاض الحسن آفندی ایڈیٹر روم نامہ صدا’ے حسینی سید جعفر حسین ’ ماتمی تنظیموں کے سربراہ بانی انجمن معصومین میر صابر علی زوار’میر مختار علی صدر انجمن معصومین’امیر علی رضوی شاہنواز نائمیر مظہر علی خان رضوینا’ب صدور مرکزی انجمن’سید رضا علی عابدی صدر انجمن العباس سید محمد رضا زیدی ا ڈوا’زر مرکزی انجمن ’ تنویر آغا صدر گروہ ْ جعفری(آاغا عباسی) سید جعفر علی انجمن ماتم داران ِشاہ کربلا’اور دیگر معزز شخصیتوں نے شرکت کے۔بغرض زیارت جشن مبارک 30 مارچ کو 4 ساعت عصر عبادت خانہ’ حسینی ؑ میں مقرر ہے مولانا ہادی علی مہدی صاحب قبلہ خطاب کرینگے۔خانوادہ مرحوم نےمومنین کرام سے شرکت درخواست کی ہے۔،
مقدس عا شور خانہ نعل مبارک کی 300 ایکڑ اراضی کے تحفظ کی ستائش ۔دیگر 400 ایکڑ اراضی اور بیگم پیٹ میں واقع جائیداد پر خا موشی معنی خیز
حیدرآباد: رامنتا پور میں نقلی ڈاکٹروں کا ٹولہ سر گرم ’ تلنگانہ میڈیکل کونسل کی کار وائی
وقف تر ممی بل 2024 دستور ہند کے آرٹیکل 26 کی خلاف ورزی ہے۔
آبادی میں کمی تشویشناک:آر ایس ایس سر برہ مو ہن بھگوت
حیدرآباد: ما دھا پور کی ایک ہو ٹل کے کمرے میں منشیات پارٹی کا پردہ فاش’