حیدرآباد ۱۱،دسمبر(پی ایم آئی)ے مجلس کے شعلہ بیان مقرر اکبر الدین اویسی نےایک بار پہر حلقعہ اسمبلی ے چندرائین گٹہّ سے فاتح قرار دیئے گئے ہیں واضح رہے کے جب سے اکبر الدین وہاں سے مقابلہ کر رہے ہیں انہوں نے کبہی بہی شکست کا منہ نہں دیکھا امان اللہ خاں سے لیکر شہزادی تکتمام تر کو شیش رائئیگا ہوئی ہیں اسی طرح اسد الدین اویسی جوایک تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاست داں مانے جاتے ہیں انکا دعویٰ صد فی صد درست رہا کے تلنگانہ میں ٹی آر ایں ہی حکومت بنائے گئی
ہندوستان میں کو ن سی ریاست میں ایم بی بی ایس کی سب سے زیادہ سیٹیں؟
: 200 کلو سے زائد وزنی بم اور میزائل اسرائیل کو دے گا امریکہ، 8 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ
سلمان،آصف،راحت اور وسیم نسیم سمیت 28 لوگوں کو عمرقید کی سزا، ملزم نصر الدین اور ملزم عاصم قریشی بری’ چندن گپتا قتل کیس میں عدالت کا فیصلہ
2025 فیصلوں کا سال ہو گا..
سنبھل میں وقف اراضی پر پولیس چوکی کی تعمیر! نریندر مودی اور یوگی آدتیہ ناتھ سنبھل میں خطرناک ماحول پیدا کرنے کے ذمہ دار ہیں۔اسدالدین اویسی