آئی ٹی گرڈس کمپنی کے دفتر پر دھاوا ‘ کمپیوٹرس و الیکٹرانک اشیا ضبط’ عوام کی نجی معلومات کے سرقہ ‘ مجرمانہ سازش ‘ دھوکہ و آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ : وی سی سجنار کی پریس کانفرنس